جہلم وزیر صحت پنجاب خواجہ عمران نذیر کا چھاپہ جہلم ۔ سرکاری اور جعلی ادویات کی بھاری مقدار برامد
ہلم ۔ ادویات کی مالیت تیس لاکھ سے زائد ہے ۔ خواجہ عمران نذیر

جہلم ۔ ( ملک فدا حسین اعوان )جہلم ۔ وزیر صحت پنجاب خواجہ عمران نذیر کا چھاپہ
جہلم ۔ سرکاری اور جعلی ادویات کی بھاری مقدار برامد
جہلم ۔۔ خفیہ اطلاع پر صوبائی وزیر صحت نے چھاپہ مارا
جہلم ۔ سوہاوہ کے نواحی علاقہ میانی سے ادویات کی بھاری کھیپ برآمد ہوئی ۔ وزیر صحت
جہلم ۔ ادویات کی مالیت تیس لاکھ سے زائد ہے ۔ خواجہ عمران نذیر
جہلم ۔ یہ ادویات سرکاری ہسپتال سے چوری کی گئیں ۔ وزیر صحت
جہلم ۔ ان ادویات میں جعلی ادویات بھی شامل ہیں ۔ صوبائی وزیر
جہلم ۔یہ ادویات پنڈی کے سرکاری ہسپتال سے چوری شدہ ہیں ۔ صوبائی وزیر
جہلم ۔ وزیر پنجاب کی خصوصی ٹاسک فورس نے ان ادویات کا سراغ لگایا ۔ وزیر صحت
جہلم ۔ ملزم عامر کو گرفتار کر لیا گیا ہے ۔تفتیش کا عمل فوری شروع کر دیا گیا ۔ خواجہ عمران
جہلم ۔ ملزم کی نشان دہی پر ادویات سپلائی کرنے والوں کے خلاف کاروائی کی جائے گی
جہلم ۔ جو بھی اس میں ملوث ہو گا کسی قسم کی رعایت نہی دی جائے گی ۔صوبائی وزیر
جہلم ۔جعلی ادویات کو لیب ٹیسٹ کے لیے بھیجا جا رہا ہے
جہلم ۔ جعلی ادویات کے خلاف وزیر اعلیٰ پنجاب کے واضح احکامات ہیں ۔ وزیر صحت
جہلم ۔ اس میں ملوث جو بھی افراد ہونگے ان کو نشان عبرت بنایا جائے گا۔ وزیر صحت
جہلم ۔ جب تک پنجاب کو جعلی ادویات سے پاک نہیں کر دیتے تب تک یہ چھاپے جار رہیں گے ۔ خواجہ عمران
جہلم ۔ سی او ہیلتھ جہلم اور ڈی ایس پی سوہاوہ اس معاملہ پر مزید تفتیش کریں گے ۔ خواجہ عمران نذیر