پی ایم اے جہلم کی جنرل باڈی کی میٹینگ کا انعقاد،میجر جنرل اظہر کیانی بطور مہمان خصوصی شرکت تھے صدارت ڈاکٹر حفیظ الرحمن نے کی

0

 

جہلم ( خورشید علی ڈار )پی ایم اے جہلم کی جنرل باڈی کی میٹینگ ہوہی جس کے مہمان خصوصی میجر جنرل اظہر کیانی تھے جبکہ صدارت ڈاکٹر حفیظ الرحمن نے کی ۔۔ضابطے کے مطابق ہر چھے ماہ بعد میٹینگ کا ہونا ضروری ہوتا ہے پچھلی دفعہ پی ایم اے پنجاب کے صدر ڈاکٹر کرنل غلام شبیر صاحب تشریف لاۓ تھے۔ اس میٹینگ میں میجر جنرل ریٹائرڈ ڈاکٹر اظہر محمود کیانی صاحب تشریف لائے ہیں جبکہ گیسٹ آف اونر ڈاکٹر امجد حسین نائب صدر پی ایم اے پنجاب تھے۔ چیف گیسٹ نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ بلڈ پریشر کی روک تھام اور اس کے علاج کے بارے میں تفصیل سے روشنی ڈالی جس میں انہوں نے بتایا کہ ہمیں اپنا لائف سٹائل تبدیل کرنا چاہیے اس میں ہمیں چکناہئ اور گھی اور نمک سے اجتناب کرنا چاہئے انڈے اور پروٹین کا استعمال کرنا چاہئے سبزی دال صحت کے لیے انتہاہی ضروری ہے ۔۔بلڈ پریشر ہونے کی صورت میں مستند ڈاکٹرز سے رابطہ کرنا چاہیے۔۔۔ڈاکٹر امجد حسین نے ہیلتھ کیئر کمیشن کے ساتھ جو بات ہوہی تھی اس کو تفصیل سے بیان کیا ۔۔ڈاکٹر شکیل ڈاکٹر سلیم. . . ڈاکٹر عمیر ڈاکٹر زائد حسین ہاشمی کو پھولوں کے گلدستے پیش کیے گئے ڈاکٹر عامر سلطان نے اس میٹنگ کو کامیاب قرار دیا نیز ماضی قریب میں ہونے والی کامیابیوں کا ذکر کیا شرکت کرنے والوں میں لیڈی ڈاکٹر عزرا پروین لیڈی ڈاکٹر سرمد حفیظ لیڈی ڈاکٹر قرۃ العین فیاض ۔۔۔لیڈی ڈاکٹر قرۃ العین احمد لیڈی ڈاکٹر صفیہ شامل تھی اس میٹینگ میں ضلع جہلم کے میل فی میل ڈاکٹرز نے شرکت کی ڈاکٹر حفیظ الرحمن نے کہا کہ انشاءاللہ فروری کے ماہ میں پبلک ہیلتھ کے سیمینار کا اہتمام کیا جاۓ گا۔۔۔
اب تک کے لیے اتنا۔ ہی مزید اپڈیٹ کے لیے دیکھتے رہیں جے آر وای نیوز

Leave A Reply

Your email address will not be published.