اسسٹنٹ کمشنر دینہ سعدیہ ڈوگر سے صحافیوں کے وفد کی ملاقات ،اسسٹنٹ کمشنر دینہ نے مسائل کے حل کی یقین دہانی

دینہ شہر کو ماڈل شہر بنانے کا ارادہ رکھتی ہوں۔اسسٹنٹ کمشنر سعدیہ ڈوگر

0

دینہ ( تحصیل رپورٹر )سعدیہ ڈوگر اسسٹنٹ کمشنر دینہ نے شہر کے مساہل پر صحافیوں کے وفد کی ملاقات
اسسٹنٹ کمشنر دینہ۔سعدیہ ڈوگر نے کہا کہ حکومت وقت نے جو پٹرولیم مصنوعات میں کمی کی ہے ار ٹی اے سیکرٹری جہلم اس سلسلے میں اپنا کردار ادا کرنے میں مصروف ہیں ۔

رکشہ والوں کو پارکنگ کے لیے جگہ دی جائے گی اور مناسب کرایہ لینے کی۔ہدایات کی جا رہی ہیں۔تحصیل دینہ میں میری سرپرستی میں چار پرائس کنٹرول کام کر رہے ہیں

ڈی سی جہلم کے حکم کے مطابق روزانہ جرمانہ کرتے ہیں فیملی پارک دینہ کے متعلق ان کا کہنا تھا کہ ڈی سی جہلم افتتاح کر چکی ہیں اب پولیس ملازم روزانہ کی بنیاد پر وہاں ڈیوٹی سر انجام دینگے۔ چار عدد کیمرے لگانے کا حکم بھی دے دیا گیا ہے بچوں کی حفاظت کیلئے کسی خاتون کو بھی مامور کر دیا جائے گا۔

مین بازار دینہ میں جو تجاوزات ہو چکے ہیں ان کے خلاف ایکشن لینے کا اعلان کردیا ہے اغاز میں دکانداروں کے نماہندگان سے بات کی جاہے گی اس کے فوری بعد جرمانہ اور ایف آئی ار درج کرواہی جاہے گی شہریوں کے حقوق کا خیال رکھنا میری اولین ترجیح ہے ا

ن کا کہنا تھا کہ میں شہر دینہ کو ماڈل سٹی بنانے کا ارادہ رکھتی ہوں۔
___________________________

Leave A Reply

Your email address will not be published.