سوہاوہ کے گاوں میانی سیداں دو بچے تالاب میں نہاتے ڈوب گئے ۔ریسکیو 1122نے دونوں بچوں کی لاشیں نکال کر ہسپتال منتقل کر دی

سوہاوہ دو بچے تالاب میں ڈوب کر جان کی بازی ہار گئے

0

تالاب میں ڈوبنے کی ایمرجنسی
سوہاوہ کے نواحی گاؤں میانی سیداں میں تالاب میں دو بچوں کی ڈیڈ باڈیز کو نکال لیا گیا۔ ریسکیو ذرائع
کالر کے مطابق تالاب میں نہاتے ہوئے دو بچے تالاب میں ڈوب گئے ہیں۔ ریسکیو ذرائع
اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں موقع پر روانہ کی گئیں۔ ریسکیو ذرائع دونوں بچوں کی تلاش کے لیے واٹر ریسکیو آپریشن کیا گیا اور دونوں بچوں کی ڈیڈ باڈیز تالاب سے نکال لی گئیں۔ ریسکیو ذرائع
دونوں ڈیڈباڈیز کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال جہلم منتقل کر دیا گیا ہے۔ریسکیو ذرائع
دونوں بچوں کی شناخت حسنین عباس ولد امجد عباس عمر تقریباً 10سال، بدر حسین ولد ناظم حسین عمر تقریباً 13 سال کے نام سے ہوئی۔ ریسکیو ذرائع

Leave A Reply

Your email address will not be published.