نکودر چوک لندن بیکرز میں میلاد مصطفٰی لنگر کا اہتمام کیا گیا

لندن بیکرز پر میلاد مصطفی لنگر کا اہتمام

0

دینہ ( تحصیل رپورٹر )نکودر چوک لندن بیکرز میں میلاد مصطفٰی لنگر کا اہتمام کیا گیا۔

الیکٹرونک میڈیا دینہ کے ممبران نے نکودر اور جلوچک کے نوجوانوں نے مل کر لنگر تقسیم کیا۔

تفصیلات کہ مطابق گزشتہ روز نکودر چوک میں لندن بیکرز پر میلاد مصطفی لنگر کا اہتمام کیا گیا۔
نکودر اور جلوچک کے نوجوانوں نے اور الیکٹرانک میڈیا دینہ کے ممبران نے مل کر لنگر تقسیم کیا۔
مسافروں راہ گیروں میں بریانی کے بوکس تقسیم کئے گئے
اس موقع پر رب نواز گوندل صدر الیکٹرونک میڈیا دینہ ماجد آفریدی چئیرمن الیکٹرونک میڈیا دینہ

چوہدری ابرار،،شاہ زیب بٹ،فہد علی،ملک ارسلان ،چوہدری وقار،ملک شمائل،چوہدری امجد،چوہدری فہد، عثمان بٹ،شیخ حبیب،شاہ زیب علی،ملک افضال،
خاص طور جو خصوصی تعاون :چوہدری فیاض (U.K)چوہدری صدام U.Kوجاہت بٹ(U.K)شہزاد بٹ (UAE)چوہدری شیراز(U.K)احمد رضا( H.K) نے کیا
اہل علاقہ نے نوجوانوں کی حوصلہ افزائی کی،
نکودر اور جلوچک کے نوجوانوں کو ایپریشییٹ کیا،اور کہا کہ اللہ پاک اپ سب میں اتفاق رکھے۔ مل کر اچھے کام کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.