قیام پاکستان سے اب تک آبادی میں بے تحاشہ اضافہ،صوبوں کی تعداد میں اضافہ لازم،مسائل کے حل کا واحد راستہ

0

 

 

جہلم ( ملک فدا حسین اعوان )قیام پاکستان سے 2024 تک آبادی میں 700فیصد اضافہ لیکن صوبے ابھی تک وہی چار ہیں ۔
چھوٹے علاقے عدم توجہی کا شکار ہیں دیہی علاقوں میں خاندانی منصوبہ بندی تک رسائی نہیں ہے
دیہی علاقوں میں روزگار کے مواقع کم ہونے کی وجہ سے آبادی نے شہر کا رخ کر لیا جس سے ان کی آمدن کا زیادہ حصہ کرایوں میں خرچ ہونے لگا
بلوچستان کا کل رقبہ تین لاکھ سینتالیس ہزار ایک سو نوے مربع کلو میٹر جب کہ پختہ سڑکیں 45ہزار کلو میٹر ہے گڈ گورننس نا ممکن ہے
پاکستان میں پانچ سال سے کم۔عمر بچے ہر دس میں سے چار بچے نشو نما میں کمی کا شکار ہیں
پاکستان میں بیروزگار افراد کی تعداد 14250000 تک پہنچ گئی ہے

خیبر پختنخواہ کی آٹھ کروڑ آبادی کے لیے صرف ایک ہائی کورٹ ۔مسائل ہی مسائل

پنجاب کل رقبہ دو لاکھ پانچ ہزار تین سو چالیس مربع میٹر اور پکی سڑکیں 76 ہزار دو سو چونتیس کلو میٹر ہیں
خیبر پختنخواہ وزیر اعلی آئی جی چیف سیکرٹری کے دفاتر پشاور جب کہ چترال اور دوردراز علاقوں کی یہاں تک رسائی ناممکن ۔گڈ گورنس کا فقدان

Leave A Reply

Your email address will not be published.