سابق وزیراعظم پاکستان عمران خان کے 190ملین پاونڈ کا فیصلہ ،ضلع جہلم بھر میں پولیس کو ہائی الرٹ کر دیا گیا،

متوقع احتجاج کے پیش نظر سیکورٹی کے سخت انتظامات

0

 

 

 

جہلم ( ملک فدا حسین اعوان )سابق وزیراعظم پاکستان عمران خان کے 190ملین پاونڈ کا فیصلہ ،ضلع جہلم بھر میں پولیس کو ہائی الرٹ کر دیا گیا، تفصیلات کے مطابق آج سابق وزیراعظم پاکستان عمران خان کے 190ملین پاونڈ کیس کا فیصلہ اڈیالہ جیل میں۔ سنایا جائے گا جس کے پیش نظر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم نے ضلع بھر میں پولیس کو ہائی الرٹ کر دیا ہے اس حوالے سے جہلم کے مختلف پوائینٹس پر بھاری نفری تعینات کر دی گئی ہے جب کہ تمام تحصیلوں میں پولیس نفری تعینات کر دی گئی ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.