ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کا پولیس خدمت مرکز سوہاوہ کا سرپرائز وزٹ
دفتر کے ریکارڈ اور عمارت کا تفصیلی جائزہ لیا
سوہاوہ ( یاسر فہیمید )ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کا پولیس خدمت مرکز سوہاوہ کا سرپرائز وزٹ
دفتر کے ریکارڈ اور عمارت کا تفصیلی جائزہ لیا،
ڈی پی او جہلم کی تمام دفاتر کی صفائی بہتر بنانے اور شہریوں کو بہترین سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت،
خدمت مراکز میں آنے والے شہریوں سے اچھے اخلاق سے پیش آئیں اور انہیں تمام سہولیات بر وقت بہم پہنچاتے ہوئے حکومت پنجاب کے ویژن کا عملی نمونہ پیش کریں، ڈی پی او جہلم کی ہدایت،
پولیس فارمیشنز کی کارکردگی جانچنے کےلئے سرپرائز وزٹس کا سلسلہ جاری رہے گا، ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو