ایس ایچ او تھانہ دینہ اور ٹیم کی اہم کاروائی، نقب زنی کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار، مالمسروقہ برآمد

دینہ ( اقبال خان )ایس ایچ او تھانہ دینہ اور ٹیم کی اہم کاروائی، نقب زنی کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار، مالمسروقہ برآمد
تھانہ دینہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم فاروق علی کو گرفتار کرلیا،
ملزم سے چوری شدہ رقم 05 لاکھ 50 ہزار روپے برآمد،
ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے،ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا اور قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،
شہریوں کو ان کے قیمتی اثاثوں سے محروم کرنے والے ملزمان کسی رعایت کے مستحق نہیں،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو