ممتاز کاروباری شخصیت لالہ امیر حسین کے صاحبزادے ساجد حسین رشتہء ازدواج میں منسلک ہو گئے

0

 

 

دینہ ( محمد الیاس کھوکھر ) ممتاز کاروباری شخصیت لالہ امیر حسین کے صاحبزادے ساجد حسین رشتہء ازدواج میں منسلک ہو گئے ، تقریبِ ولیمہ میں سابق ایم پی اے مہر محمد فیاض ، حافظ محمد وسیم انور ، محمد الیاس کھوکھر ، راجہ ساجد نوار چوہدری قیصر خوشحال اور ڈاکٹر ظہیر بٹ نے خصوصی شرکت کی ۔ تفصیلات کے مطابق دینہ کی ممتاز کاروباری شخصیت لالہ امیر حسین کے صاحبزادے راجہ ساجد حسین رشتہء ازدواج میں منسلک ہو گئے ۔ گزشتہ روز اُن کی دعوت ولیمہ بھولا میرج ہال جی ٹی روڈ دینہ میں ہوئی ۔ تقریبِ ولیمہ میں مسلم لیگ ن کے سابق ایم پی اے مہر محمد فیاض ، حافظ محمد وسیم انور ، محمد الیاس کھوکھر ، راجہ ساجدنوار ، چوہدری قیصر خوشحال ، چوہدی اختر آف مہتہ لوسر ، مغل محمد رفیق بھولا ، حاجی طارق محمود ،اصغر علی عمر ، حاجی مصطفےٰ ، حاجی رضا ، محمد مرتضےٰ ، حاجی رضا ، شیخ غلام مصطفےٰ پپو سمیت کاروباری شخصیات اور دیگر معززین نے شرکت کی ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.