آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی رابرٹس کلب آمد، ایڈیشنل آئی جی ذوالفقار حمید سے ملاقات ،آئی جی خیبرپختونخوا تعیناتی پر مبارکباد

0

 

 

لاہور

آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی رابرٹس کلب آمد، ایڈیشنل آئی جی ذوالفقار حمید سے ملاقات، ایڈیشنل آئی جی سپیشل برانچ پنجاب ذوالفقار حمید کی آئی جی خیبرپختونخوا تعیناتی پر مبارکباد، نیک خواہشات کا اظہار اور پھولوں کا گلدستہ پیش کیا۔
سپیشل برانچ پنجاب کے سینئر افسران نے ایڈیشنل آئی جی ذوالفقار حمید کو پھولوں کے گلدستے، تحائف اور سووینئرز پیش کئے۔
ایڈیشنل آئی جی ذوالفقار حمید نے سپیشل برانچ پنجاب کے سربراہ کے طور پر شاندار خدمات انجام دیں، سپیشل برانچ کے انفراسٹرکچر ڈویلپمنٹ، پیپر لیس ورکنگ، جدید اصلاحات متعارف کروانے میں کلیدی کردار ادا کیا، آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور

Leave A Reply

Your email address will not be published.