بوڑا جنگل جی ٹی روڈ دینہ کے قریب کوسٹر وین الٹ گئی,چار افراد زخمی ریسکیو 1122 جہلم

0

 

 

دینہ ( اقبال خان )روڈ ٹریفک ایکسیڈنٹ کی ایمرجنسی کا واقعہ
بوڑا جنگل جی ٹی روڈ دینہ کے قریب کوسٹر وین الٹ گئی۔ ریسکیو ذرائع
حادثے میں چار افراد زخمی۔ ریسکیو ذرائع
حادثہ بارش کے بعد روڈ سلپری ہونے کے باعث پیش آیا ۔ ریسکیو ذرائع
تین زخمیوں کو موقع پر طبی امداد فراہم کر دی گئی جبکہ ایک شخص کو ڈی ایچ کیو ہسپتال جہلم منتقل کر دیا گیا ۔ ریسکیو ذرائع
زخمی ہونے والوں میں
خالد محمود ولد خدا بخش عمر 62سال
محمد وسیم ولد منظور حسین عمر 27سال
خالد ولد ممتاز حسین عمر 39سال
حیدر ولد منظور عمر 30سال شامل ہیں۔

کوسٹر راولپنڈی سے سیالکوٹ جا رہی تھی۔ ریسکیو ذرائع

Leave A Reply

Your email address will not be published.