جہلم کینٹ کے نواحی علاقے سعیلہ ایک گھر میں آتشزدگی،ایک بچہ جابحق

0

 

 

جہلم ( اقبال خان )جہلم آگ لگنے کا واقعہ
جہلم کینٹ کے نواحی علاقے سعیلہ میں ڈاکٹر صفدر والی گلی کے قریب ایک گھر میں آتشزدگی۔ ریسکیو ذرائع
آگ کی زد میں آ کر ایک 12 سالہ بچہ جھلس کر جاں بحق ۔ ریسکیو ذرائع
آگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی۔ ریسکیو ذرائع
ریسکیو 1122جہلم نے آگ پر قابو پالیا۔ ریسکیو ذرائع
بچے کے ڈیڈ باڈی کو ڈی ایچ کیو ہسپتال جہلم منتقل کر دیا گیا ۔ ریسکیو ذرائع
جاں بحق ہونے والے بچے نام
حسنین عباس ولد اسد عباس
عمر 12سال ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.