سید تصور حسین شاہ جماعتی اور بھتیجے سید زین الحسن شاہ کی عمرہ پاک کی ادائیگی کے بعد وطن واپسی,مبارکباد کا سلسلہ جاری

0

 

 

دینہ نکودر (شاہ زیب بٹ)خلیفہ حضور فخر ملت پیر سید زاکر حسین شاہ جماعتی سجادہ نشین دربار عالیہ نکودر شریف کے بڑے بھائی سید تصور حسین شاہ جماعتی اور بھتیجے سید زین الحسن شاہ کی عمرہ پاک کی ادائیگی کے بعد وطن واپسی پر مہر محمد شفیق مہر خیام کی رہائش گاہ پر پرتپاک استقبال کیا گیا،بھولوں کے ہار اور پتیاں نچھاور کی گئی،تلاوت نعت قصیدہ بردہ شریف پڑھا گیا،درودوسلام پڑھا گیا،لنگر کا اہتمام کیا گیا،اور کیک کاٹا گیا،اخر میں قبلہ پیر صاحب نے تمام عالم اسلام کے لیے خصوصی دعا کی،شراکاء حضرت پیر سید رضا حسین شاہ جماعتی،سید نور حسین شاہ جماعتی،سید ظفر حسین شاہ جماعتی، صدر پاسبان اہلسنت پاکستان چوہدری نذیر احمد جماعتی،چوہدری زین، چوہدری وسیم چشتی چوہدری اسماعیل جماعتی،چوہدری ابرار لندن بیکرز،شاہ زیب بٹ،چیرمین چوہدری عمر عباس،،چوہدری تصدق حسین،چوہدری باوا ظہور احمد،چوہدری محمد وسیم،چوہدری نعمان جماعتی،چوہدری زاہد محمود چوہدری ظفر اقبال جماعتی،چوہدری منظور حسین،چوہدری گلفراز احمد،چوہدری حسنین جماعتی،چوہدری حسن جماعتی،اخر میں پیر صاحب نے سب کا شکریہ ادا کیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.