
جہلم( اقبال خان )روڈ ٹریفک ایکسیڈنٹ کی ایمرجنسی
جی ٹی روڈ جادہ جہلم، جعفر مال کے قریب کار اور شہ زور میں تصادم ۔ ریسکیو ذرائع
حادثے میں پانچ افراد زخمی۔ ریسکیو ذرائع
ریسکیو 1122 جہلم نے پانچوں گاڑی میں پھنسے ہوئے افراد کو باحفاظت ریسکیو کر لیا اور فرسٹ ایڈ فراہم کرنے کے بعد تمام زخمیوں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال جہلم منتقل کر دیا ۔ ریسکیو ذرائع
حادثہ کار کی بریک فیل ہونے کے باعث روڈ کے دوسری جاتی ہوئی شہ زور وین سے ٹکرانے کے باعث پیش آیا ۔ ریسکیو ذرائع
زخمی ہونے والوں میں
فیضان ولد شہباز لودھی عمر 16سال
سید بازل ولد سید عباس عمر 17سال
نصیر ولد سید اکبر عمر 38سال
اسامہ ولد نواز عمر 27سال
واجد ولد زاکر حسین عمر 34سال
شامل ہیں