ایس ایچ او تھانہ سوہاوہ اور ٹیم کی اہم کاروائی چوری اور ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث عدیلو گینگ کے 02 ملزمان گرفتار، مالمسروقہ برآمد

جہلم ( اقبال خان )ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ سوہاوہ اور ٹیم کی اہم کاروائی چوری اور ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث عدیلو گینگ کے 02 ملزمان گرفتار، مالمسروقہ برآمد تھانہ سوہاوہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمان عدیل اور سلیمانک و گرفتار کر لیا،ملزمان سے نقدی 95 ہزار روپے برآمد کر لیے گئے،ملزمان چوری اور ڈکیتی کے مقدمات میں ملوث ہیں،ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا اور قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،شہریوں کی جان و مال کا تحفظ اولین ترجیح ہے، جرائم پیشہ عناصر کسی رعایت کے مستحق نہیں، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو