جہلم: ضلع بھر میں گراں فروشوں کے خلاف ضلعی انتظامیہ کا کریک ڈاؤن مزید تیز
جہلم: 24 گھنٹوں میں 2467 سے زائد انسپکشنز، 161 خلاف ورزیاں رپورٹ

جہلم ( اقبال خان )جہلم: ضلع بھر میں گراں فروشوں کے خلاف ضلعی انتظامیہ کا کریک ڈاؤن مزید تیز۔
جہلم: 24 گھنٹوں میں 2467 سے زائد انسپکشنز، 161 خلاف ورزیاں رپورٹ
جہلم: متعدد گراں فروش گرفتار، مقدمات درج، کئی دکانیں سیل۔
جہلم: متعدد گراں فروشوں پر بھاری جرمانے عائد۔
جہلم: ذخیرہ اندوزی اور گراں فروشی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی۔ ڈپٹی کمشنر میثم عباس