آر پی او راولپنڈی بابر سرفراز الپا کا ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کا مشین محلہ جہلم ماڈل رمضان بازار کا دورہ

0

 

 

جہلم ( اقبال خان )آر پی او راولپنڈی بابر سرفراز الپا کا ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کا مشین محلہ جہلم ماڈل رمضان بازار کا دورہ سکیورٹی ڈیوٹی چیک کی اور تمام ڈیوٹی کو بریف کیا،

آر پی او راولپنڈی نے حکومت پنجاب کے قائم کردہ ماڈل رمضان بازارکا وزٹ کرتے ہوئے تمام افسران کو الرٹ رہ کر ڈیوٹی سر انجام دینے کی ہدایت کی،

شہریوں کی حفاظت یقینی بنانے کے لیے میٹل ڈیٹیکٹرز اور بیرئرز کا استعمال یقینی بنایا جا رہا ہے،

رمضان بازار کی سیکیورٹی کے پیش نظر ایلیٹ سیکشن کو ہمہ وقت رمضان بازار موجود رہنے کی ہدایت،

حکومت پنجاب کے ویژن کو عملی جامہ پہنانا اور شہریوں کو خریداری کی بہترین سہولیات فراہم کرنا پولیس کا نصب العین ہے،آر پی او راولپنڈی بابر سرفراز احمد الپا

 

Leave A Reply

Your email address will not be published.