دینہ جی ٹی روڈ پرائیویٹ سکول کے طلباء کی لڑائی ،ٹریفک جیم ،لڑائی جھگڑے روزانہ کا معمول ،ڈی پی او نوٹس لیں

رپورٹ…۔(اصغرعلی عمر)۔۔پاکستان میں سٹوڈنٹس تصادم جھگڑے عام ھوتے ہیں پنجاب میں اب سرکاری اور زیادہ تر پرائیویٹ سکولز کالجز تعلیمی اداروں کے پرنسپلز مالکان اساتذہ لیکچرز دیتے ہیں کہ بچوں بڑوں کا ادب کرو جھوٹ نہ بولو خاموشی عین عبادت ھے گالی نہ نکالو امن خراب نہ کرنا قانون کا احترام کرنا جرائم وارداتیں دھشتگردیاں اودھم نہ کرنا کسی بیگناہ کمزور شریف ملازم مسافر عوام طالب علم پر ہاتھ نہ اٹھانا عورتوں کا احترام کرنا نشے نہ کرنا برائیوں سے توبہ کرنا رشوت نہ لینا والدین کا احترام کرنا ۔۔مگر کم طالب علموں کو طلباء طالبات کو بات سمجھ آتی ھے اکثر جگہوں پر حملے ہیں لڑائیاں ہیں تصادم فسادات گاڑیوں پر پتھراؤ کے سلسلے جاری ہیں دینہ ضلع جہلم میں بھی آئے روز طلباء تصادم روڈ، ہر لڑائیاں معمول بنتی جارھی ہیں لہولہان کیسز بن رھے ہیں ۔وجہ کیا؟؟کون سے لوگ کون سے ادارے کون سی سیاسی پارٹیوں کے چشم و چراغ؟؟؟؟؟توبہ کرو آج مورخہ18.3.2025 کو درجنوں سٹوڈنٹس کے حملے میں روڈ پر ٹریفک رک گئی اور ایک جوان پر کثیر تعداد طالب علم تشدد کرتے رھے۔۔پعلیس دینہ کو اطلاع دی گئی تاحال معاملے کا علم نہ ھو سکا کہ وجہ کیا تھی؟؟؟؟