جہلم یوم پاکستان کی پروقار پرچم کشائی کی تقاریب منعقد, جہلم ڈپٹی کمشنر میثم عباس نے گورنمنٹ کمپریہینسو سکول اور ڈی سی آفس لان میں پرچم کشائی کی

0

 

جہلم (اقبال خان ) جہلم: یوم پاکستان کی پروقار تقریبات، پرچم کشائی کی تقاریب منعقد۔

جہلم: ڈپٹی کمشنر میثم عباس نے گورنمنٹ کمپریہینسو سکول اور ڈی سی آفس لان میں پرچم کشائی کی۔

جہلم: پاکستان کی ترقی، خوشحالی اور سربلندی کے لیے خصوصی دعائیں کی گئی۔

جہلم: گورنمنٹ کمپریہینسو سکول میں یوم پاکستان کی مناسبت سے سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔

جہلم: سیمینار میں آزادی کی جدوجہد اور قومی یکجہتی پر روشنی ڈالی گئی۔

جہلم: تحصیل سطح پر بھی یوم پاکستان کی تقریبات، تحصیل کمپلیکس میں پرچم کشائی۔

جہلم: اسسٹنٹ کمشنرز نے تحصیل کمپلیکس میں پرچم کشائی کی۔

جہلم: تقریبات میں سرکاری افسران، طلبہ، اساتذہ اور شہریوں کی بھرپور شرکت۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.