ایپکا ایجوکیشن کی طرف سے میڈم نازیہ شہزادی صاحبہ کو سی ای او ایجوکیشن جہلم تعیناتی پر مبارکباد پیش کی

0

 

 

جہلم ( ملک فدا حسین اعوان )آج مورخہ 05 اپریل 2025 کو صدر ایپکا سکندر فیروز کی سربراہی میں ایپکا ایجوکیشن کی طرف سے میڈم نازیہ شہزادی صاحبہ کو سی ای او ایجوکیشن جہلم تعیناتی پر مبارکباد پیش کی گئی اور انہیں جہلم میں خوش آمدید کہا اور ایپکا کی طرف سے مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی گئی۔
وفد میں چیرمین ایپکا وقاص ہاشمی، جنرل سیکرٹری ایپکا ایجوکیشن جہلم اسامہ مسعود کیانی، جنرل سیکرٹری ایپکا جہلم فواد حیدر، نائب صدر ایپکا جہلم راجہ سرفراز شامل تھے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.