سوہاوہ ( محمد نبیل حسن)گورنمنٹ گرلز ایلیمنٹری سکول پدھری میں سالانہ رزلٹ کی رنگارنگ تقریب کاانعقاد
ڈاکٹر صداقت حسین،راجہ طلعت محمود،ہیڈماسٹر ہاٸی سکول پدھری احمدشاہ،راجہ زاہد محمود کی بطور مہمان خصوصی شرکت،کامیاب طالبات میں انعامات تقسیم کٸے
تفصیلات کیمطابق گزشتہ روز ڈومیلی کے علاقہ پدھری گورنمنٹ گرلز ایلیمنٹری سکول میں سالانہ رزلٹ کی رنگارنگ تقریب کاانعقاد کیاگیاجس کا آغازتلاوت قران پاک و نعت پاک سے کیاگیا،اس تقریب کے مہمان خصوصی ڈاکٹر صداقت حسین،سماجی شخصیت راجہ طلعت محمود،سماجی شخصیت راجہ زاہد محمود،ہیڈماسٹر گورنمنٹ بواٸز ہاٸی سکول پدھری احمد شاہ تھے،انکے علاوہ محمدمختار ،طاہر سمیت طالبات کے والدین کی بڑی تعداد میں شرکت کی،مہمانوں کا سکول پہنچنے پرطالبات نے شاندار استقبال کیا،طالبات نےمختلف ٹیبلوز پر شاندار پرفارمنس دیکھاٸی،ننھی منی بچیوں نے ویلکم ٹیبلوز پیش کرکے سب کے دل جیت لیے،مختلف شخصیات نے تقریب سے خطاب بھی کیا،اس موقع پر ہیڈمسٹریس مسرت وقار نے تقریب سے خطاب میں کہا تمام مہمانوں والدین کا شکریہ اداکرتی ہوں،کامیاب طالبات کو مبارکباد پیش کرتی ہوں،جنہوں نے محنت لگن کیساتھ پورا سال تعلیم پر توجہ دیکر آج کامیابی سمیٹ لی،آج سے داخلے شروع ہوگٸےہیں تمام والدین اپنی بچیوں اور اردگرد کے لوگوں کی بچیوں کے والدین کو آگاہی دیں،تمام سہولیات کیساتھ مفت تعلیم حاصل کراٸیں،آپ سب کے تعاون کیساتھ ہی اس مہم کو کامیاب بنایاجاسکتاہے،گورنمنٹ گرلز ایلیمنٹری سکول پدھری میں سالانہ رزلٹ کی رنگارنگ تقریب کاانعقاد
ڈاکٹر صداقت حسین،راجہ طلعت محمود،ہیڈماسٹر ہاٸی سکول پدھری احمدشاہ،راجہ زاہد محمود کی بطور مہمان خصوصی شرکت،کامیاب طالبات میں انعامات تقسیم کٸے
تفصیلات کیمطابق گزشتہ روز ڈومیلی کے علاقہ پدھری گورنمنٹ گرلز ایلیمنٹری سکول میں سالانہ رزلٹ کی رنگارنگ تقریب کاانعقاد کیاگیاجس کا آغازتلاوت قران پاک و نعت پاک سے کیاگیا،اس تقریب کے مہمان خصوصی ڈاکٹر صداقت حسین،سماجی شخصیت راجہ طلعت محمود،سماجی شخصیت راجہ زاہد محمود،ہیڈماسٹر گورنمنٹ بواٸز ہاٸی سکول پدھری احمد شاہ تھے،انکے علاوہ محمدمختار ،طاہر سمیت طالبات کے والدین کی بڑی تعداد میں شرکت کی،مہمانوں کا سکول پہنچنے پرطالبات نے شاندار استقبال کیا،طالبات نےمختلف ٹیبلوز پر شاندار پرفارمنس دیکھاٸی،ننھی منی بچیوں نے ویلکم ٹیبلوز پیش کرکے سب کے دل جیت لیے،مختلف شخصیات نے تقریب سے خطاب بھی کیا،اس موقع پر ہیڈمسٹریس مسرت وقار نے تقریب سے خطاب میں کہا تمام مہمانوں والدین کا شکریہ اداکرتی ہوں،کامیاب طالبات کو مبارکباد پیش کرتی ہوں،جنہوں نے محنت لگن کیساتھ پورا سال تعلیم پر توجہ دیکر آج کامیابی سمیٹ لی،آج سے داخلے شروع ہوگٸےہیں تمام والدین اپنی بچیوں اور اردگرد کے لوگوں کی بچیوں کے والدین کو آگاہی دیں،تمام سہولیات کیساتھ مفت تعلیم حاصل کراٸیں،آپ سب کے تعاون کیساتھ ہی اس مہم کو کامیاب بنایاجاسکتاہے،