ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کا پولیس خدمت مرکز پنڈدادنخان اور ٹریفک دفتر کا سرپرائز وزٹ،
شہریوں کو ٹریفک کی مثالی سہولیات کی فراہمی کےلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں،
ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کا پولیس خدمت مرکز پنڈدادنخان اور ٹریفک دفتر کا سرپرائز وزٹ، دفاتر کے ریکارڈ اور عمارات کا تفصیلی جائزہ لیا،
ڈی پی او جہلم کی تمام دفاتر کی صفائی بہتر بنانے اور شہریوں کو بہترین سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت،
شہریوں کو ٹریفک کی مثالی سہولیات کی فراہمی کےلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں،
خدمت مراکز میں آنے والے شہریوں سے اچھے اخلاق سے پیش آئیں اور انہیں تمام سہولیات بر وقت بہم پہنچاتے ہوئے حکومت پنجاب کے ویژن کا عملی نمونہ پیش کریں، ڈی پی او جہلم کی ہدایت،
پولیس فارمیشنز کی کارکردگی جانچنے کےلئے سرپرائز وزٹس کا سلسلہ جاری رہے گا، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ