تاجر برادری کو ملکی معیشت کی ریڑ کی ہڈی سمجھا جاتا ہے مگر افسوس یہ منظم نہیں ہے۔منجینگ ڈائریکٹر زین ٹریڈرز الیاس ڈار چیرمین سٹینڈنگ کمیٹی چیمبر اف کامرس جہلم

0

 

 

 

تاجر برادری کو ملکی معیشت کی ریڑ کی ہڈی سمجھا جاتا ہے مگر افسوس یہ منظم نہیں ہے۔منجینگ ڈائریکٹر زین ٹریڈرز الیاس ڈار چیرمین سٹینڈنگ کمیٹی چیمبر اف کامرس جہلم
جہلم (جرار حسین میر سے) تاجر برادری کو ملکی معیشت کی ریڑ کی ہڈی سمجھا جاتا ہے مگر افسوس یہ منظم نہیں ہے۔منجینگ ڈائریکٹر زین ٹریڈرز الیاس ڈار چیرمین سٹینڈنگ کمیٹی چیمبر اف کامرس جہلم ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز چیمبر اف کامرس کی نئی ممبر شیپ مہم کے دوران کیا انہوں نے ضلع جہلم کے کاروباری حضرات سے بات چیت کرتے ہوئے کیا ان کا کہنا تھا کہ ملک پاکستان کی معیشت کا دارومدار کاروباری حضرات پر ہے لہذا پاکستان کے تمام کاروباری حضرات کو چاہیے کہ ملک کی ترقی میں اپنا کردار ادا کریں اس موقع پر انہوں نے ضلع جہلم کی نمایاں کاروباری شخصیات میں ممبرشپ کارڈ تقسیم کیے اور شہر کی مشہور سیاسی سماجی اور کاروباری شخصیت راجہ لیاقت علی کو بھی اپنے دست مبارک سے ممبرشپ کارڈ دیا اس موقع پر تحصیل پریس کلب دینہ کے صدر جرار حسین میر بھی ان کے ہمراہ تھے

Leave A Reply

Your email address will not be published.