ایس ایچ او تھانہ پنڈ دادنخان پولیس اور ٹیم کی اہم کاروائی،15پر چھوٹی کل کرنے والا ملزم گرفتار،
تھانہ پنڈ دادنخان پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم محمد اسلام کو گرفتار کر لیا،
ملزم نے 15 پر اغوا کی چھوٹی کر کے ارتکاب جرم کیا،
سرکاری سہولیات اور وسائل کا غلط استعمال کرنے والوں کو قانون کے کٹہرے میں کھڑا کیا جائے گا،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ