ترکی ٹول پلازہ جی ٹی روڈ سوہاوہ کے قریب کار کی ٹرک کے ساتھ ٹکر۔ حادثے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ دو افراد زخمی

0

 

 

جہلم ( اقبال خان ) ترکی ٹول پلازہ جی ٹی روڈ سوہاوہ کے قریب کار کی ٹرک کے ساتھ ٹکر۔ ریسکیو ذرائع

حادثے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ دو افراد زخمی ۔ ریسکیو ذرائع

حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا ۔ ریسکیو ذرائع

ریسکیو 1122 نے زخمیوں اور ڈیڈ باڈی کو ٹی ایچ کیو ہسپتال سوہاوہ منتقل کر دیا ۔ ریسکیو ذرائع

جاں بحق ہونے والے شخص کا نام
وقاص ولد بوٹا عمر 40سال ہے۔
جبکہ زخمی ہونے والوں میں
شان ولد جاوید عمر 27 سال
عاطف پرویز ولد پرویز بخش عمر 38سال شامل ہیں۔

تمام افراد کا تعلق لاہور سے ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.