وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا 17 واں اجلاس

پنجاب میں اجتماعی شادیوں کے سب سے بڑے تاریخی پروگرام کی منظوری

0

اسلام آباد ( بیورو رپورٹ)

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا 17 واں اجلاس

پنجاب میں اجتماعی شادیوں کے سب سے بڑے تاریخی پروگرام کی منظوری

پنجاب بھر میں تین ہزار غریب خاندان کی بچیوں کی اجتماعی شادی کا پراجیکٹ

دلہن کو اے ٹی ایم کارڈ کے ذریعے ایک لاکھ روپے سلامی دی جائے گی

فرنیچر، ملبوسات، ڈنر سیٹ سمیت استعمال کی 13 اشیاء گفٹ کی جائیں گی

وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی اجتماعی شادیوں کا دائر کار مزید بڑھانے کی ہدایت

پنجاب بھر میں عارضی کاشت کے لئے ایک لاکھ ایکڑ تین اور پانچ سال لیز پر بے زمین کاشتکاروں کو الاٹ کرنے کی منظوری

پنجاب میں ای بس سروس سکیم کی منظوری، پہلے مرحلے میں 27 بسیں آئیں گی

ای بسوں کی پارکنگ میں چارجنگ کے لئے 1.2 میگا واٹ سولر پینل لگائے جائیں گے

پنجاب بھر میں 680 ای بسیں سال کے آخر تک فنکشنل ہونگی

وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف نے لاہور میں الیکٹرک ٹیکسی کا پلان طلب کر لیا

وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف کا صوبہ بھر میں آٹا اور چکن کے نرخ کی کڑی مانیٹرنگ کا حکم

الحمرا لاہور میں اجوکا تھیٹر فیسٹول کے لئے 10 ملین روپے کے فنڈز کی منظوری

Leave A Reply

Your email address will not be published.