ایس ایچ او تھانہ سوہاوہ محمد عمران ان ایکشن ,ڈکیتی کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار

ملزم سے واردات میں استعمال ہونے والا ناجائز اسلحہ پسٹل 30بور معہ ایمونیشن اورچھینی گئی رقم 35ہزار روپے برآمد کے لی گئی

0

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ کی زیرِ قیادت ایس ایچ او تھانہ سوہاوہ اور ٹیم کی اہم کاروائی،ڈکیتی کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار چھینی گئی رقم اور ناجائز اسلحہ برآمد

تھانہ سوہاوہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم اسد کو گرفتار کر لیا،

ملزم سے واردات میں استعمال ہونے والا ناجائز اسلحہ پسٹل 30بور معہ ایمونیشن اورچھینی گئی رقم 35ہزار روپے برآمد کے لی گئی،

ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا اور قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،

شہریوں کو ان کے قیمتی اثاثوں سے محروم کرنے والے ملزمان کسی رعایت کے مستحق نہیں،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ

Leave A Reply

Your email address will not be published.