اسسٹنٹ کمشنر دینہ صفاء عابد کا گیس ایجنسیز کے خلاف سخت ایکشن متعدد ایجنسیز سیل

0

 

دینہ (تحصیل رپورٹر)اسسٹنٹ کمشنر دینہ صفاء عابد کا گیس ایجنسیز کے خلاف سخت آپریشن ۔گیس کے من مانے ریٹس وصولی پر متعدد دوکانیں سیل ،تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر دینہ نے عوامی شکایات پر گیس ایجنسیز کے خلاف سخت ایکشن لیا ۔اوگرا کا سرکاری ریٹ 2400 جب کہ گیس ایجنسیز پر گیس ریٹ 3500 روپے تک جا پہنچا ۔دوکانداروں نے اسسٹنٹ کمشنر دینہ کو بتایا کہ پلانٹس سے گیس ریٹ اضافی مل رہا ہے اسسٹنٹ کمشنر دینہ نے واضع طور پر کہا کہ پلانٹس سے اوگرا ریٹس کے مطابق خریداری کر کے گیس فروخت کریں اس بات کی ہر گز اجازت نہیں دی جا سکتی کہ پلانٹس سے مہنگی گیس خرید کر مارکیٹ میں اوگرا ریٹ سے زائد فروخت کریں ۔اسسٹنٹ کمشنر نے متعدد گیس ایجنسیز کو سیل کر دیا ۔

مہنگا سلنڈر سیل کرنے پر گیس ایجنسیز کو سیل کیا گیا اور تمام کو سختی سے ہدایت کہ سرکاری ریٹ پر سلنڈر فروخت کریں اور ریفلنگ نہ کرنے کی بھی سختی سے ہدایت اسسٹنٹ کمشنر دینہ صفاء عابد نے تندور چیک کئے روٹی کا وزن اور ریٹ چیک سرکاری ریٹ سے زائد وصولی پر جرمانے کئے گئے
اور سختی سے ہدایت کی گئ کے خلاف ورزی پر سخت ایکشن لیا جائے گا۔وزٹ مٹن اور بیف شاپ ریٹ
سرکاری ریٹ سے زائد وصولی پر جرمانے کئے گئے
اور سختی سے ہدایت کی گئ کے خلاف ورزی پر سخت ایکشن لیا جائے گا
اسسٹنٹ کمشنر دینہ نے وزٹ ریڑھی بازار کیا
سرکاری ریٹ سے زائد وصولی پر جرمانے کئے گئے
اور سختی سے ہدایت کی گئ کے خلاف ورزی پر سخت ایکشن لیا جائے گا
ستھرا پنجاب RWMCکی ٹیم کو گلی محلوں اور نالیوں کی صفائ کی سختی سے ہدایت کی گئ کہ گلی محلوں کی اور نا لیوں کی صفا ئ کریں

Leave A Reply

Your email address will not be published.