ایس ایچ او تھانہ دینہ اور ٹیم کی اہم کارروائی،بیوی پر تشدد کرنے والا ملزم قلیل وقت میں گرفتار،مقدمہ درج
دینہ ( بیورو چیف)ایس ایچ او تھانہ دینہ اور ٹیم کی اہم کارروائی،بیوی پر تشدد کرنے والا ملزم قلیل وقت میں گرفتار،مقدمہ درج
تھانہ دینہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے خاتون کی درخوست پر مقدمہ درج کر کے فوری ملزم کو گرفتار کر لیا،
خواتین کے خلاف تشدد، ہراسانی اور امتیازی سلوک کسی صورت قابلِ برداش نہیں جہلم پولیس خواتین کے تحفظ کو اولین ترجیح دیتے ہوئے واضح کرتی ہے کہ ایسے جرائم میں ملوث عناصر کے خلاف بلاامتیاز قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم شفیق احمد چوہدری