ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کی ہدایت پر ڈیوٹی افسر تھانہ ڈومیلی کا مین چوک ڈومیلی کے مقام پر ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں کے خلاف سخت چیکنگ

ٹریفک قوانین کی ہر خلاف ورزی پر ایف آئی آرز درج کی جا رہی ہیں

0

 

جہلم ( اقبال خان )ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کی ہدایت پر ڈیوٹی افسر تھانہ ڈومیلی کا مین چوک ڈومیلی کے مقام پر ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں کے خلاف سخت چیکنگ کا سلسلہ جاری

ٹریفک قوانین کی ہر خلاف ورزی پر ایف آئی آرز درج کی جا رہی ہیں،

ٹریفک قوانین پر موثر عملدرآمد کو ہر صورت یقینی بنایا جائے گا اوور اسپیڈنگ، کم عمر ڈرائیونگ، بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل چلانے اور دیگر خلاف ورزیوں کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی اختیار کی جائے گی،ڈی پی او جہلم

قوانین کی پاسداری کو ہر صورت یقینی بنایا جائے گا ،قانون شکن عناصر کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے ،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو

Leave A Reply

Your email address will not be published.