سابق ممبر صوبائی اسمبلی گوجرخان راجہ طارق کیانی کی مسلم لیگ ن کے دیرینہ کارکن راجہ جاوید کیانی کی رہائش گاہ آمد

0

سوہاوہ ۔( یاسر فہمید) سابق ممبر صوبائی اسمبلی گوجرخان راجہ طارق کیانی کی مسلم لیگ ن کے دیرینہ کارکن راجہ جاوید کیانی کی رہائش گاہ آمد
راجہ جاوید کیانی سے ان کا پر تپاک استقبال کیا ۔
ملاقات میں سابق ایم پی اے راجہ طارق کیانی کے ہمراہ راجہ فیصل کیانی بھی موجود تھے
دونوں شخصیات کے درمیان باہمی دلچسپی کے امور کے ساتھ ساتھ مقامی و ملکی سیاست پر بھی تبادلہ خیالات
راجہ طارق کیانی اور راجہ جاوید کیانی سیاست سے ہٹ کر دیرینہ خاندانی تعلقات بھی ہیں

Leave A Reply

Your email address will not be published.