دینہ ( اقبال خان )اسسٹنٹ کمشنر دینہ صفاء عابد کا منگلا روڈ دینہ مٹن بیف شاپس کی چیکنگ دوران وزٹ منگلہ روڈ تا نکودر چوک تمام مٹن اور بیف شاپ کو چیک کیا گیا سرکاری ریٹ سے زائد وصولی پر تمام کو جرمانے کئے گئے۔اسسٹنٹ کمشنر دینہ نے کہا گوشت کے زائد ریٹ وصول کرنے والوں کو سخت تنبیہ ۔
اسسٹنٹ کمشنر دینہ صفاء عابد نے نکودر چوک بیکریز وزٹ کیااور ایکسپائر ڈیٹ اشیاء پر اویزاں نہ کرنے پر جرمانہ کیا گیا۔
نکودر چوک پھل اور سبزی شاپ وزٹ سرکاری ریٹ سے زائد وصولی پر جرمانے کئے گئے
اسسٹنٹ کمشنر دینہ نے الیکٹرو گرین بس کا سفر کیا مسافروں سے پوچھا کہ دوران سفر کوئ پریشانی یا بزرگوں اور سٹوڈنٹس سے کرایہ تو نہیں وصول کیا جا رہا۔