ظلم اور غیر قانونی اقدام کے خلاف آواز بلند کرنا جرم بن گیا احمد آباد پتن پر للہ جانباز کے رپورٹر کو کشتی کے سفر سے روک دیا گیا

منصب اقبال سیال نے چند دن قبل احمد آباد پتن پر کشتی سروس کے غیر قانونی غیر حفاظتی انتظامات کئ نشاندہی کی تھی ڈی سی جہلم سے واقعہ کا نوٹس لینے کا مطالبہ

0

پنڈدادن خان نیر اعوان

احمد آباد پتن پر حفاظتی انتظامات کیے بغیر سفر کرنے اور بھاری مشینری کو کشتی میں لوڈ کرنے معصوم طالبہ کو حفاظتی جیکٹ کے بغیر سفر کرانے کے خلاف آواز بلند کرنے والے للہ جانباز کے رپورٹر منصب اقبال سیال کو ٹھیکیدار نے سنگین نتائج کی دھمکیاں دینے کے بعد کشتی سے اتار دیا سماجی صحافتی حلقوں نے ڈی سی جہلم سے مطالبہ کرتے ھوے کہا کہ احمد آباد پتن پر بغیر حفاظتی انتظامات کشتی میں اوور لوڈنگ کا فوری نوٹس لیا جاے دریاے جہلم میں کشتی کے حادثات روز کا معمول بن چکے ہیں منصب اقبال سیال کو دھمکیاں اور سفر سے روکنا قابل مذمت ہے

Leave A Reply

Your email address will not be published.