جہلم کے راجہ یوسف خان نے بحیثیت چیف آف چپ ٹرائیب ذمہ داریاں سنبھال لیں ہیں,راجہ یوسف خان کو چیف آف چپ ٹرائیب منتخب ہونے پر تقریب کے شرکاء اور عزیزواقارب نے مبارک بادیں

0

جہلم(ریاض گوندل) جہلم کے راجہ یوسف خان نے بحیثیت چیف آف چپ ٹرائیب ذمہ داریاں سنبھال لیں ہیں,راجہ یوسف خان کو چیف آف چپ ٹرائیب منتخب ہونے پر تقریب کے شرکاء اور عزیزواقارب نے مبارک بادیں اور طائحف پیش کیے
والئی ریاست بھمبر راجہ سلطان خان کی فیملی سے چیف آف چب ٹرائیب برگیڈیر راجہ محمد سلیم خان کا چند ماہ قبل انتقال کےبعد خاندانی روایات کے مطابق 1860ء میں تعمیر ہونے والی تاریخی شاہی حویلی،جو”چپ ہاؤس” کے نام سے منسوب ہے وہاں رسم تاج پوشی کی تقریب منعقد ہوئی راجہ ثاقب علی خان نے خاندانی روایات کے مطابق اسٹیج پر راجہ محمد یوسف خان کو چیف آف چپ ٹرائب بنائے جانے کا اعلان کیا جس کے بعد ان کے بھائیوں راجہ شاداب خان اور راجہ ثاقب علی خان نے ان کی دستار بندی کی آزاد کشمیر اور پاکستان سے آئے ہوئی بڑی تعداد میں اہم شخصیات نے راجہ یوسف کو مبارک باد اور طائف پیش کرتے ہوئے نیک تمناوں کا اظہار کیا

Leave A Reply

Your email address will not be published.