ایس ایچ او تھانہ منگلا کینٹ اور ٹیم کی اہم کاروائی،سامان آتش بازی فروخت کرنے والا ملزم گرفتار،بھاری مقدار میں سامان آتش بازی برآمد

0

 

دینہ ( تحصیل رپورٹر)ایس ایچ او تھانہ منگلا کینٹ اور ٹیم کی اہم کاروائی،سامان آتش بازی فروخت کرنے والا ملزم گرفتار،بھاری مقدار میں سامان آتش بازی برآمد

تھانہ منگلا کینٹ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا،ملزم سے بھری مقدار میں سامان آتش بازی برآمد کر لیا گیا،ملزم کے خلاف تھانہ منگلا کینٹ میں مقدمہ درج،

جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے،شہریوں کی جان و مال کا تحفظ اولین ترجیح ہے،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو

 

Leave A Reply

Your email address will not be published.