ایس ایچ او تھانہ منگلا کینٹ اور ٹیم کی اہم کاروائی، غیر قانونی طور پر پیٹرول فروخت کرنے والا ملزم گرفتار،پیٹرول برآمد

0

 

دینہ ( راو بلال )ایس ایچ او تھانہ منگلا کینٹ اور ٹیم کی اہم کاروائی، غیر قانونی طور پر پیٹرول فروخت کرنے والا ملزم گرفتار،پیٹرول برآمد

تھانہ منگلا کینٹ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کر لیا،ملزم سے غیر قانونی طور پر فروخت کیا جانے والا پیٹرول برآمد کر لیا گیا،

جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو

 

Leave A Reply

Your email address will not be published.