دینہ پریس کلب کے وفد کی سیاسی و سماجی شخصیت زاہد محمود ناگی سے ملاقات ،عمرہ کی سعادت پر مبارک باد دی

زاہد محمود ناگی سے شہر کے معززین کی ملاقاتوں کا سلسلہ جاری

0

دینہ ( اقبال خان )دینہ پریس کلب کا وفدکی سید توقیر آصف شاہ صدر دینہ پریس کلب کی سربراہی میں سیاسی و سماجی شخصیت زاہد محمود ناگی سے ملاقات ،

عمرہ کی ادائیگی پر مبارک باد تفصیلات کے مطابق دینہ کی سیاسی و سماجی شخصیت زاہد محمود ناگی عمرہ کی ادائیگی کے بعد اپنے وطن واپسی پر مبارک بادوں کا سلسلہ جاری ،

گزشتہ روز دینہ پریس کلب کے وفد جس میں صدر سید توقیر آصف شاہ ،سینئر نائب صدر عرفان محبوب، نائب صدر سہیل انجم قریشی ، حاجی اظہر چوہدری اور رضوان سیٹھی معروف سیاسی شخصیت اور پیارے بھائی زاہد محمود ناگی کوعمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد دی۔

زاہد محمود ناگی نے معزز مہمان گرامی کا شکریہ ادا کیا ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.