سینئر صحافی سید توقیر آصف شاہ صدر دینہ پریس کلب ،سید عمر زبیر شاہ،سید شاہ زیب کے والد محترم سیدہارون الرشید مرحوم کی نماز جنازہ ان کے آبائی گاوں پیر بچھر شریف میں ادا کر دی گئی
دینہ (اقبال خان)سینئر صحافی سید توقیر آصف شاہ صدر دینہ پریس کلب ،سید عمر زبیر شاہ،سید شاہ زیب کے والد محترم سیدہارون الرشید مرحوم کی نماز جنازہ ان کے آبائی گاوں پیر بچھر شریف میں۔ادا کی دی گئی جس میں سیاسی سماجی مذہبی ،صحافتی شخصیات سمیت اہل علاقہ کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔ہر آنکھ اشکبار تھی ۔ان کی نماز جنازہ پیر سید عبدالغفار شاہ نے پڑھائی ۔ نماز جنازہ میں دینہ کی صحافی برادری کی کثیر تعداد میں شرکت کی ۔نماز جنازہ میں شرکت کرنے والے صحافیوں میں ملک صداقت محمود ،امجد محمود سیٹھی ،حاجی اظہر ،رضوان سیٹھی ،عرفان محبوب ،ساجد عاجز ،سید ذوالقرنین شاہ،ملک طاہر جاوید،عمران منصور،ڈاکٹر ظہیر،عادل چوہدری،محمد اقبال خان ، سید جواد حسین نقوی ،سید امجد مسعود،سعید میر،اشتیاق میر ۔ادریس چوہدری،رضوان میر ،حق نواز میر،،عمر علی اصغر،چوہدری شعبان شامل تھے جب کہ دینہ کی تاجر برادری سیاسی سماجی مذہبی شخصیات سمیت اہل علاقہ کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد ان کو ہزاروں سوگواروں کی موجودگی میں۔آبائی قبرستان دفنا دیا گیا