آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کے احکامات پر ڈی پی او چکوال لیفٹیننٹ ریٹائرڈ احمد محی الدین نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا

ڈی پی او آفس چکوال آمد پر انہیں پولیس کے چاک و چوبند دستے نے سلامی پیش کی

0

 

 

جہلم ( اقبال خان )وزیر اعلی پنجاب کے ویژن کے مطابق ،آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کے احکامات پر ڈی پی او چکوال لیفٹیننٹ ریٹائرڈ احمد محی الدین نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا

لیفٹیننٹ (ر) احمد محی الدین (پی ایس پی) نے بطور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چکوال اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا

ڈی پی او آفس چکوال آمد پر انہیں پولیس کے چاک و چوبند دستے نے سلامی پیش کی

اس موقع پر ڈی ایس پی آرگنائزڈ کرائم، ڈی ایس پی انوسٹی گیشن، ڈی ایس پی صدر سرکل، ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹرز، ڈی ایس پی ٹریفک، ڈی ایس پی لیگل، آر آئی، لائن آفیسر اور تمام ہیڈ آف برانچز ڈی پی او آفس بھی موجود تھے جنکے ساتھ تعارف بھی ہوا

ڈی پی او چکوال لیفٹیننٹ ریٹائرڈ احمد محی الدین نے یادگار شھداء پر سلامی دی، شھداء کی بلندی درجات کےلئے دعا کی اور پھول بھی نچھاور کئے گئے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.