اسسٹنٹ کمشنر دینہ صفاء عابد ان ایکشن دریا جہلم سے غیر قانونی طور پر پتھر نکالنے والے ڈمپر اور میشنری…

دینہ ( اقبال خان )اسسٹنٹ کمشنر دینہ صفاء عابد ان ایکشن دریا جہلم سے غیر قانونی طور پر پتھر نکالنے والے ڈمپر اور میشنری بحوالہ پولیس تھانہ منگلا ،مقدمہ کے اندراج کے احکامات جاری تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز اسسٹنٹ کمشنر دینہ نے تھانہ منگلا کی…
Read More...

ٹی ایچ کیو ہسپتال سوہاوہ کے سامنے مسافر بس الٹ گئی ، بس حادثہ میں دو خواتین سمیت 9 افراد شدید زخمی

جہلم( ملک فدا حسین اعوان ) ۔ ٹی ایچ کیو ہسپتال سوہاوہ کے سامنے مسافر بس الٹ گئی جہلم ۔ بس حادثہ میں دو خواتین سمیت 9 افراد شدید زخمی ۔ ریسکیو جہلم ۔ دو شدید زخمیوں کی حالت تشویشناک ۔ ریسکیو جہلم ۔ حادثہ موٹر سائیکل کو بچاتے ہوئے پیش آیا…
Read More...

ایس ایچ او تھانہ صدر اور ٹیم کی اہم کاروائی،03شراب سپلائر ملزمان گرفتار،شراب برآمد

جہلم ( ملک فدا حسین اعوان )ایس ایچ او تھانہ صدر اور ٹیم کی اہم کاروائی،03شراب سپلائر ملزمان گرفتار،شراب برآمد تھانہ صدر پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کر لیا،ملزمان سے مجموعی طور پر 23 لیٹر شراب برآمد،ملزمان کے…
Read More...

ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن کی زیر صدارت واسا اتھارٹی کی ایک اہم جائزہ میٹنگ

جہلم ۔ ( اقبال خان )ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن کی زیر صدارت واسا اتھارٹی کی ایک اہم جائزہ میٹنگ منعقد ہوئی جس میں ایم ڈی واسا اور دیگر متعلقہ اعلیٰ افسران نے شرکت کی۔ میٹنگ کا بنیادی مقصد شہر کے شہریوں کو درپیش پانی، سیوریج اور صفائی…
Read More...

ماسٹر راجہ ضیاء اللہ کے صاحبزادہ کاشف ضیاء رشتہ اذدواج سے منسلک،ولیمہ کی شاندار تقریب

ماسٹر راجہ ضیاء اللہ کے صاحبزادہ کاشف ضیاء رشتہ اذدواج سے منسلک،ولیمہ کی شاندار تقریب ولیمہ تقریب میں چوہدری محمدثقلین،چوہدری ظفر اقبال،چوہدری عمار فرخ،ڈاکٹر فضل الحق،راجہ عامرنواز،ملک ربنواز،راجہ محمدانور سمیت دیگر سیاسی سماجی کاروباری…
Read More...

مرزا نور محمدسیکرٹری چیف جسٹس سےشیخ انیس احمدسابق صدر تحصیل پریس کلب سوہاوہ کی ملاقات

دینہ ( تحصیل رپورٹر)مرزا نور محمدسیکرٹری چیف جسٹس سےشیخ انیس احمدسابق صدر تحصیل پریس کلب سوہاوہ کی ملاقات ملاقات مرزا نورمحمد کی رہاٸشی گاہ پرہوٸی ملاقات میں مختلف امور پربات چیت کی گٸی،پریس کلب کےلیے نیک خواہشات کااظہار کیا مرزا نور…
Read More...

دینہ ڈہوک اعوان کی عوام کا درینہ مطالبہ پورا ،ڈھوک اعوان لنک روڈ کا افتتاح وزیرِ مملکت برائے ریلوے…

دینہ (اقبال خان)دینہ ڈہوک اعوان کی عوام کا درینہ مطالبہ پورا ،ڈھوک اعوان لنک روڈ کا افتتاح وزیرِ مملکت برائے ریلوے بلال اظہر کیانی نے کیا ،تفصیلات کے مطابق ڈھوک اعوان لنک روڈ کا برسوں پرانا مطالبہ بالآخر پورا ہو گیا۔ لنک روڈ کا افتتاح وزیرِ…
Read More...

قومی و صوبائی حلقوں میں آج ضمنی انتخابات کا انعقاد، پنجاب پولیس ہائی الرٹ

ضمنی انتخابات: قومی و صوبائی حلقوں میں آج ضمنی انتخابات کا انعقاد، پنجاب پولیس ہائی الرٹ قومی و صوبائی حلقوں پر ہونے والے ضمنی انتخابات کی سکیورٹی پر 20 ہزار سے زائد پولیس افسران و اہلکار تعینات ہیں، آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور…
Read More...

تحصیل کمپلیکس دینہ میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو میڈم ثانیہ صفی نے تحصیلدار آفس کا افتتاح کیا

دینہ ( اقبال خان ) تحصیل کمپلیکس دینہ میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو میڈم ثانیہ صفی نے تحصیلدار آفس کا افتتاح کیاتفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو ثانیہ صفی نے افتتاح کیا،اے سی دینہ صفاء عابد اور تحصیلدار شمشیر حیدر…
Read More...

پنجاب میں عوامی مقامات پر سگریٹ نوشی پر پابندی خلاف ورزی پر ایک لاکھ روپے تک جرمانہ ہوگا

جہلم ( اقبال خان )پنجاب میں عوامی مقامات پر سگریٹ نوشی پر پابندی خلاف ورزی پر ایک لاکھ روپے تک جرمانہ ہوگا پنجاب بھر میں انسدادِ تمباکو نوشی آرڈیننس 2002 پر سختی سے عملدرآمد کا فیصلہ کیا گیا ہے، جس کے تحت تمام پبلک پلیسز…
Read More...