ڈپٹی کمشنر جہلم میثم عباس کا ضلعی کنٹرول روم کا دورہ، کنٹرول روم انچارج نے کنٹرول روم کے کردار اور کارکردگی کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی

0

 

 

 

 

 

 

جہلم(اقبال خان ) :۔ڈپٹی کمشنر جہلم میثم عباس کا ضلعی کنٹرول روم کا دورہ۔ڈپٹی کمشنر جہلم میثم عباس نے ضلعی کنٹرول روم کا دورہ کیا، جہاں انہیں کنٹرول روم انچارج نے کنٹرول روم کے کردار اور کارکردگی کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی۔ ڈپٹی کمشنر نے کنٹرول روم کی مجموعی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے مختلف امور پر معلومات حاصل کیں۔ اس موقع پر ڈپٹی کمشنر میثم عباس نے کنٹرول روم کو مزید فعال اور مؤثر بنانے کے لیے ہدایات جاری کیں اور کہا کہ ضلع میں امن و امان کو برقرار رکھنے میں کنٹرول روم کا کردار نہایت اہم ہے۔ انہوں نے کہا کہ معمول کے حالات اور ہنگامی صورتحال دونوں میں کنٹرول روم کی کارکردگی ناگزیر ہے اور اس کے نظام کو ہر ممکن حد تک مضبوط بنایا جانا چاہیے

Leave A Reply

Your email address will not be published.