جہلم گہرے کنویں کا ایمرجنسی واقعہ رونما نوجوان لڑکی کنویں میں گر کر جابحق ۔ریسکیو 1122 نے ڈیڈ باڈی نکال لی
جہلم ( ملک فدا حسین اعوان )جہلم گہرے کنویں کی ایمرجنسی واقعہ رونما *نوجوان لڑکی کنویں میں گر کر جابحق ۔ریسکیو 1122 نے ڈیڈ باڈی نکال لی
جہلم گرمالہ گاؤں روہتاس روڈ میں ایک 21 سالہ لڑکی کنویں میں گر گئی۔ ریسکیو ذرائع
ابتدائی اطلاعات کے مطابق لڑکی کا ذہنی توازن درست نہیں۔ ریسکیو ذرائع
ڈوبنے والی لڑکی ایک دن قبل سے لاپتہ تھی۔ ریسکیو ذرائع
کنویں کی گہرائی 60 سے 70 فٹ ہے۔ ریسکیو ذرائع
ریسکیو1122 جہلم نے ڈیڈ باڈی کو کنویں سے نکال لیا۔ ریسکیو ذرائع
ڈیڈ باڈی لواحقین کے حوالے کر دی گئی۔ ریسکیو ذرائع