پولیس خدمت کاؤنٹر ڈی ایچ کیو ہسپتال جہلم نے گمشدہ پرس ڈھونڈ کر اصل مالک کے حوالے کر دیا،

0

 

 

 

جہلم ( ملک فدا حسین اعوان )پولیس خدمت کاؤنٹر ڈی ایچ کیو ہسپتال جہلم نے گمشدہ پرس ڈھونڈ کر اصل مالک کے حوالے کر دیا،

خاتون شہری سول ہسپتال علاج معالجہ کے لئے آئی اور انکا پرس جس میں قیمتی زیورات 3 تولے موجود تھا گم ہوگیا،

پولیس خدمت کاؤنٹر سول ہسپتال جہلم کی ٹیم نے خاتون کا پرس ڈھونڈ انکے حوالے کر دیا،

پرس ملنے پر شہری کا اظہارِ تشکر،

شہریوں کی جان و مال کی حفاظت اولین ترجیح ہے،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

 

Leave A Reply

Your email address will not be published.