
جہلم ( ملک فدا حسین اعوان )ڈپٹی کمشنر جہلم میثم عباس نے آلودگی پھیلانے اور سموگ کا باعث بننے والے کرش پلانٹس کو بند کر دیا۔۔۔۔۔
وزیراعلی پنجاب مریم نواز صاحبہ کے ویثزن کے مطابق عوام کو آلودگی سے پاک ماحول دینے کے لئے ازحد ضروری تمام اقدامات کی پلاننگ کر لی گئی۔۔۔۔۔
عوام الناس سے گزارہے کہ اگر گردونواح میں کوئی آلودگی پھیلانے والا کارخانہ یا کرش پلانٹ دیکھیں تو متعلقہ اداروں کو فی الفور آگاہ فرمائیں۔۔۔۔۔
ڈی سی جہلم