جہلم سموگ سے تدارک سے آگاہی واک ڈپٹی کمشنر جہلم محمد میثم عباس نے شہریوں میں ماسک تقسیم کیے

0

 

 

جہلم ( ملک فدا حسین اعوان )جہلم سموک سے تدارک سے آگاہی واک ڈپٹی کمشنر جہلم محمد میثم عباس نے شہریوں میں ماسک تقسیم کیے
جہلم سموگ سے بچاؤ کے لیے حفاظتی اقدامات ضروری ہیں ڈپٹی کمشنر جہلم محمد میثم عباس

جہلم ماحولیاتی آلودگی سے موذی بیماریاں پھیلتی ہیں ڈی سی جہلم

جہلم شہریوں میں آگاہی اور ماسک کے استعمال کو یقینی بنائیں گے ڈپٹی کمشنر

جہلم پنجاب بھر میں آلودگی کم کرنے پر کام جاری ہے ۔ ڈی سی جہلم کی آگاہی واک سے گفتگو

جہلم واک محکمہ صحت کے زیر اہتمام ڈی سی آفس تا پریس کب منعقد کی گئی۔
جہلم ڈی سی جہلم نے شہریوں میں آگاہی پمفلٹ تقسیم کئے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.