پنجاب فوڈ اتھارٹی جہلم نے پولیس کی مدد سے مردہ بھینس سے لدی گاڑی پکڑ لی۔
پولیس تھانہ صدر جہلم میں مقدمہ درج۔

پنجاب فوڈ اتھارٹی جہلم نے پولیس کی مدد سے مردہ بھینس سے لدی گاڑی پکڑ لی۔
جہلم ( ملک فدا حسین اعوان )پنجاب فوڈ اتھارٹی جہلم نے پولیس کی مدد سے مردہ بھینس سے لدی گاڑی پکڑ لی۔
کاروائی پرانی جی ٹی روڈ جہلم میں کی گئی۔ ترجمان
گاڑی میں زبع شدہ بھینس کو لے جایا جارہا تھا۔ ترجمان
ویٹنری ڈاکٹر نے بھینس کا پوسٹ مارٹم کیا اور گوشت کو انسانی صحت کے لیے مضر قرار دیا۔
تقریبا 203 کلو گوشت کو تلف کر دیا گیا۔ ترجمان
ملزمان کیخلاف ایف آئی آر درج کروا دی گئی۔ ترجمان
بھینس کو کسی سلاٹر ہاوس میں ذبح نہیں کیا گیا تھا۔ ترجمان
جانوروں کو صرف سلاٹر ہاوس میں ذبح کیا جا سکتا ہے۔