ایس ایچ او تھانہ دینہ کا چارج سنبھالتے ہی دبنگ انٹری ،جرائم پیشہ عناصر کا قلع قمع اولین ترجیع ہے ۔ایس ایچ او تھانہ دینہ

0

 

 

دینہ ( اقبال خان )ایس ایچ او تھانہ دینہ کا چارج سنبھالتے ہی دبنگ انٹری ،جرائم پیشہ عناصر کا قلع قمع اولین ترجیع ہے ۔ایس ایچ او تھانہ دینہ

ایس ایچ او تھانہ دینہ اور ٹیم کی کاروائی،
چیک ڈس آنر کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار ،

ملزم کی شناخت جہانگیر کے نام سے ہوئی ہے،

ملزم نے مجھ سے ادھار لیا اور ادھار واپس مانگنے پر ملزم نے مجھے چیک دیا جو ڈس آنر ہو گیا، مدعی مقدمہ

ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کر کے قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،

شہریوں کی جان و مال کا تحفظ اولین ترجیح ہے، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ

 

Leave A Reply

Your email address will not be published.