
دینہ نکودر(شاہ زیب بٹ سے)گزشتہ روز عظیم الشان محفل بسلسلہ جشن مولائے کائنات رہائش گاہ چوہدری عامر شہزاد چوہدری وسیم چشتی کے گھر منعقد کی گئی،اہل علاقہ سیاسی و سماجی شخصیات اور دوست احباب نے بڑی تعداد میں محفل نعت میں شرکت کی،زیر صدارت،پیر سید زاکر حسین شاہ جماعتی،پیر سید رضا حسین شاہ جماعتی،پیر سید حبیب احمد شاہ جماعتی،تلاوت،حافظ شہزاد حسین،نعت،مدثر اقبال،غلام فرید چشتی،احمد علی حاکم،شہزادالحسن قصوری،خصوصی خطاب،حضرت علامہ مولانا زبیر احمد نقشبندی،خصوصی شرکت،نارووال سے علی بخت عباس باجوا،سعودی عرب سے لائیو محفل نعت مہر خیام اور چوہدری ساجد دیکھتے رہے،سیاسی وسماجی شخصیات کے علاوہ اہل علاقہ نے بڑی تعداد میں شرکت کی جس میں۔صدر چوہدری نذیر احمد جماعتی،چوہدری بابو منیر احمد،چوہدری تقویم،ماجد آفریدی چئیرمن الیکٹرانک میڈیا دینہ،چوہدری ابرار لندن بیکرز،چوہدری امجد،چوہدری اسماعیل جماعتی،شاہ زیب بٹ،چوہدری زبیر گرداور،عابد پٹواری،چوہدری رزاق،چوہدری زین،مہر شفیق،چوہدری فہد،چوہدری آصم،چوہدری عدیل جماعتی،چوہدری عمیر عابد،افضال بٹ،چوہدری طاہر گجر،محمد حسین،چوہدری شاہ زیب،اور دیگر دوست احباب اور اہل علاقہ نے بھرپور شرکت کی،چوہدری عامر شہزاد اور چوہدری وسیم چشتی صاحب نے محفل پر انے والے مہمانوں کو ویلکم کیا،20 پونڈ کا کیک بھی کاٹا گیا محفل کے انتظام پذیر پر،اہل علاقہ اور دوست احباب نے کامیاب محفل کروانے پر چوہدری عامر شہزاد اور چوہدری وسیم چشتی کو مبارکباد دی۔چوہدری عامر شہزاد اور چوہدری وسیم چشتی نے اہل علاقہ اور محفل پر انے والے تمام دوستوں کا شکریہ ادا کیا۔آخر میں پیر سید رضا حسین شاہ جماعتی نے تمام عالم اسلام کے اور محفل میں شرکت کرنے والوں کے لیے خصوصی دعا کی۔