ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کے احکامات پر اور ڈسٹرکٹ ٹریفک آفیسر جہلم طارق شفیع کی زیر نگرانی اسپائر کالج جہلم میں روڈ سیفٹی اور ٹریفک قوانین کے متعلق آگاہی سیمینار کا انعقاد

0

 

جہلم ( اقبال خان )ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کے احکامات پر اور ڈسٹرکٹ ٹریفک آفیسر جہلم طارق شفیع کی زیر نگرانی اسپائر کالج جہلم میں روڈ سیفٹی اور ٹریفک قوانین کے متعلق آگاہی سیمینار کا انعقاد ،

انچارج ایجوکیشن ونگ ہارون رشید نے ہمراہ فوکل پرسن عبدالغفور چوہان اسپائر کالج جہلم میں روڈ سیفٹی اور ٹریفک قوانین کے متعلق لیکچر دیا اور طلباء میں آگاہی پمفلٹ بھی تقسیم کئے،

ایسے طالب علم جن کی عمر 18 سال سے کم ہے وہ کسی صورت بھی موٹر سائیکل ڈرائیو نہ کریں،

دوران ڈرائیونگ ہیلمٹ کا استمال لازمی کریں کم عمری یا انڈر ایج حادثات کا سبب بنتی ہے،ٹریفک قوانین کی پاسداری کو یقینی بنائیں، ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو

 

Leave A Reply

Your email address will not be published.